روندی ہوئی ہے کوکبہ شہریار کیMirza Asadullah Khan GhalibGhazalKulliyāt-e-GhalibCardsFull poemSher 1 of 3روندی ہوئی ہے کوکبہ شہریار کیاترائے کیوں نہ خاک سرِ رہ گزار کیجب اس کے دیکھنے کے لیے آئیں بادشاہلوگوں میں کیوں نمود نہ ہو لالہ زار کیبُھوکے نہیں ہیں سیرِ گلستان کے ہم ولےکیوں کر نہ کھائیے کہ ہوا ہے بہار کیTap a word to look it up