رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہوMirza Asadullah Khan GhalibGhazalKulliyāt-e-GhalibCardsFull poemSher 1 of 3رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہوہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ ہوبے در و دیوار سا اک گھر بنایا چاہیےکوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہوپڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو بیمارداراور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہوTap a word to look it up