کیوں کر اس بت سے رکھوں جان عزیز!Mirza Asadullah Khan GhalibGhazalKulliyāt-e-GhalibCardsFull poemSher 1 of 3کیوں کر اس بت سے رکھوں جان عزیز!کیا نہیں ہے مجھے ایمان عزیز!دل سے نکلا، پہ نہ نکلا دل سےہے ترے تیر کا پیکان عزیزتاب لاتے ہی بنے گی غالبؔواقعہ سخت ہے اور جان عزیزTap a word to look it up