مجھ کو دیارِ غیر میں مارا، وطن سے دورMirza Asadullah Khan GhalibGhazalKulliyāt-e-GhalibCardsFull poemSher 1 of 2مجھ کو دیارِ غیر میں مارا، وطن سے دوررکھ لی مرے خدا نے مری بےکسی کی شرموہ حلقۂ ہائے زلف، کمیں میں ہیں اے خدارکھ لیجو میرے دعویٔ وارستگی کی شرمTap a word to look it up