دونوں جہان دے کے وہ سمجھے یہ خوش رہاMirza Asadullah Khan GhalibGhazalKulliyāt-e-GhalibCardsFull poemSher 1 of 3دونوں جہان دے کے وہ سمجھے یہ خوش رہایاں آ پڑی یہ شرم کہ تکرار کیا کریںتھک تھک کے ہر مقام پہ دو چار رہ گئےتیرا پتہ نہ پائیں تو ناچار کیا کریں؟کیا شمع کے نہیں ہیں ہوا خواہ اہلِ بزم؟ہو غم ہی جاں گداز تو غم خوار کیا کریں؟Tap a word to look it up