واں اس کو ہولِ دل ہے تو یاں میں ہوں شرمسارMirza Asadullah Khan GhalibGhazalKulliyāt-e-GhalibCardsFull poemSher 1 of 2واں اس کو ہولِ دل ہے تو یاں میں ہوں شرمساریعنی یہ میری آہ کی تاثیر سے نہ ہواپنے کو دیکھتا نہیں ذوقِ ستم کو دیکھآئینہ تاکہ دیدۂ نخچیر سے نہ ہوTap a word to look it up