میں انھیں چھیڑوں اور کچھ نہ کہیںMirza Asadullah Khan GhalibGhazalKulliyāt-e-GhalibCardsFull poemSher 1 of 4میں انھیں چھیڑوں اور کچھ نہ کہیںچل نکلتے جو مے پیے ہوتےقہر ہو یا بلا ہو، جو کچھ ہوکاشکے تم مرے لیے ہوتےمیری قسمت میں غم گر اتنا تھادل بھی یا رب کئی دیے ہوتےآ ہی جاتا وہ راہ پر غالبؔکوئی دن اور بھی جیے ہوتےTap a word to look it up