میں اور بزمِ مے سے یوں، تشنہ کام آؤںMirza Asadullah Khan GhalibGhazalKulliyāt-e-GhalibCardsFull poemSher 1 of 3میں اور بزمِ مے سے یوں، تشنہ کام آؤںگر میں نے کی تھی توبہ، ساقی کو کیا ہوا تھا؟ہے ایک تیر، جس میں دونوں چھِدے پڑے ہیںوہ دن گئے کہ اپنا دل سے جگر جدا تھادرماندگی میں غالبؔ کچھ بن پڑے تو جانوںجب رشتہ بے گرہ تھا، ناخن گرہ کشا تھاTap a word to look it up