نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتاNa tha kuchh to Khuda thaMirza Asadullah Khan GhalibGhazalKulliyāt-e-GhalibCardsFull poemSher 1 of 3نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتاڈُبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتاہُوا جب غم سے یوں بے حِس تو غم کیا سر کے کٹنے کانہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتاہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا، پر یاد آتا ہےوہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتاTap a word to look it up