Cornelius Gulereایک بہت لمبا آدمیChildren’s readingStorybooks Pakistanاُس کا بیلچہ بہت چھوٹا تھا۔اُس کا دروازہ بہت چھوٹا تھا۔اُس کا بستر بہت چھوٹا تھا۔اُس کا سائیکل بہت چھوٹا تھا۔یہ آدمی بہت لمبا تھا۔اُس نے ایک بہت لمبا بیلچہ بنایا۔اُس نے ایک بہت اُونچا دروازہ بنایا۔اُس نے ایک بہت لمبا بستر بنایا۔اُس نے ایک بہت اُونچا سائیکل خریدا۔وہ ایک بہت اُونچی کرسی پر بیٹھا۔ اُس نے بہت لمبے کانٹے سے کھانا کھایا۔اُس نے اپنا گھر چھوڑ دیا اور جنگل میں رہنے لگا۔ وہ وہاں کئی سالوں تک رہا۔