Nina Orangeتم کیا کر رہے ہو؟Children’s readingStorybooks Pakistanمیں گانا گا رہا ہوں۔وہ ہاتھ ہلا رہی ہے۔میں تالی بجا رہا ہوں۔وہ ہاتھ پھیلا رہی ہے۔وہ بُلا رہا ہے۔میں جواب دے رہا ہوں۔وہ سُن رہی ہے۔تم کیا کر رہے ہو؟