Letta Machogaمجھے پڑھنا اچھا لگتا ہےChildren’s readingStorybooks Pakistanمجھے پڑھنا اچھا لگتا ہے۔میں کس کو پڑھ کے سنا سکتا ہوں؟میری بہن سو رہی ہے۔میں کس کو پڑھ کے سنا سکتا ہوں؟میری والدہ اور نانی مصروف ہیں۔میں کس کو پڑھ کے سنا سکتا ہوں؟میرے والد اور دادا مصروف ہیں۔میں کس کو پڑھ کے سنا سکتا ہوں؟ میں اپنے آپ کو پڑھ کے سنا سکتا ہوں!