Christian G.بھوکھا مگرمچھChildren’s readingStorybooks Pakistanایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بھوکا مگرمچھ تھا۔اُس نے آہستہ اور خاموشی سے کھانے کی تلاش کی۔ اور پھر۔۔۔آہ! مگر مچھ نے حملہ کیا۔اس کے بعد وہ بھوکا نہیں رہا، اب وہ خوش ہے۔جب تک کہ وہ دوبارہ بھوکھا نہیں ہو جاتا۔