Ingrid Schechterٹینگی اور گائیںChildren’s readingStorybooks Pakistanٹینگی اپنے دادی کے ساتھ رہتا ہے۔وہ اُن کے ساتھ گائے کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ایک دن فوجی آئے۔وہ گائیں لے گئے۔ٹینگی اور اُس کی دادی دور بھاگے اور چھپ گئے۔وہ دیر رات تک ایک جھاڑی کے پیچھے چھپے رہے۔پھر فوجی واپس آ گئے۔دادی نے ٹینگی کو پتوں کے نیچے چھپا دیا۔سپاہیوں میں سے ایک آدمی نے اس کے اوپر پاوں رکھ دیا۔ لیکن وہ چپ رہا۔جب یہ محفوظ تھا تو، ٹینگی اور اس کی دادی باہر آئے۔وہ رینگتے ہوئے خاموشی سے گھر آئے۔