Zanele Buthelezi, Thembani Dladla, Clare Verbeekجانوروں کو گنناChildren’s readingStorybooks Pakistanایک ہاتھی پانی پینے جا رہا ہے۔دو زرافے پانی پینے جا رہے ہیں۔تین بھینسیں اور چار پرندے بھی پانی پینے جا رہے ہیں۔پانچ ایمپالے اور چھ جنگی سور پانی پینے جار رہے ہیں۔سات زیبرہ بھی پانی کی طرف دوڑ رہے ہیں۔آٹھ مینڈک اور نو مچھلیاں پانی میں تیر رہی ہیں۔ایک شیر دھاڑتا ہے۔ اُسے بھی پانی پینا ہے۔ شیر سے کون ڈرتا ہے؟ایک ہاتھی شیر کے ساتھ پانی پی رہا ہے۔